Channel: Invincible Pakistan
Category: People & Blogs
Tags: newslastestpak armynavypakistanair forceupdateheropak air forcenazamarmypak navymili naghmapafwoh kon haisongstributepoetry
Description: Woh Kon Hai | Tribute | Pakistan Army | Pakistan Air force | Pakistan Navy #PakistanArmyZindabad #PAF #PakistanNavy #PakArmy وہ کون ہے۔۔۔! جو وطن عزیز کے ہر کونے پر سینہ تان کر کھڑا ہے، وہ کون ہے جو ابھی نندن سے لیکر پرندے کے سائز کے ڈرون پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے، وہ کون ہے جس نے ملک کے اندر جب بھی کوئی مصیبت آئی تو لبیک کہا الیکشن،سیلاب،زلزلہ،اور کہیں چیلنچز قوم کی ایک آواز پر لبیک کہا وینٹی لیٹرز کی کمی ہوئی وہ بنانا شروع کر دیے، وطن عزیر شان خیبر پختونخواہ دشمنوں نےناپاک عزائم دیکھانے کی کوشش اپنی جانوں سے اس منصوبے کو ناکام بنایا اور سات دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، لوگوں کی حفاظت سے لیکر گلی گلی راشن تقسیم کرتے دکھائی دیتے ہے، انڈین راء کے سلیپر سیلز کو کراچی سے ڈونڈھ نکالتے ہے، یہ کون لوگ ہے،جو نہ رات دیکھتے ہے نہ دن،لگیں رہتے مسلسل وطن عزیز کی جہدو جہد میں کچھ نہ سمجھ دشمن کے ہاتھوں چلنے والے بھونکتے دکھائی دیتے ہے، لیکن ان عقل سے عاری کھیلونوں کو کیا پتا یہ ٖ پاک افواج ہیں وہ پاک افواج جو دشمن کے لیے ڈرونا خواب اور وطن عزیز کے پرامن ہونے کی علامت وہ پاک افواج جو واحد ادارہ ہے،جو ہمارے ٹیکس پر چلتا ضرور ہے،مگر اسکی پائی پائی بھی عوام کی جان و مال پر نچھاور کرتا ہے، ورنہ اس ملک میں حرام خوروں کی کثیر تعداد ہے،جو نالائق پاک افواج پر بھی بھونکتی دیکھائی دیتی ہے، مجھے فخر ہے اپنی افواج پر۔۔۔ کیا آپ کو بھی ہے۔۔۔ پاک افواج زندہ باد۔۔۔ پاکستان پائیندہ باد Background Music Credit : Music provided by Royalty Free Music: youtube.com/royaltyfreezone Music used: For You King by Ender Güney youtube.com/c/NCMEpicMusic Licensed under Creative Commons Attribution 3.0 creativecommons.org/licenses...